بدروح
رائیٹر.. عبدالرب بھٹی تیمور کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا ، اچھی نوکری ، اچھا گھر اور نیک سیرت و وفا شعار بیوی جس کی اچھی اور بہترین تربیت کا عکس ان کے تینوں بچوں میں صاف جھلکتا تھا ۔ بڑی بیٹی فائز تھی جو بی اے کر چکی تھی اور آج کل اس کے رشتے کے سلسلے میں بات چیت چل...
سیاہ محل
حامدہ رانی دفع ہو جاؤ تم یہاں سے مجھے اکیلا رہنے دو یہ سارے مرد ایک ہی جیسے ہوتے ہیں دھوکے بعض نکمے نکارا۔۔۔"،کشش ہتھیلی کی پشت سے آنسوؤں کو چہرے سے رگڑتی ہے۔۔۔" میں کبھی معاف نہیں کرونگی اسے مجھے پیار کا جھانسا دے کر خود غائب ہوگیا شادی والے دن مجھے چھوڑ کر چلا گیا۔۔...
ڈاچی
اپندر ناتھ اشک پی سکندر کے مسلمان جاٹ باقر کو اپنے مال کی طرف حریصانہ نگاہوں سے تا کتے دیکھ کر اد کا نہ کے گھنے درخت سے پیٹھ لگائے نیم غنودگی کی حالت میں بیٹھا چوہدری نندو اپنی اونچی گھرگھراتی آواز میں للکار اٹھا رے رے اٹھے کے کرت ہے؟ اس کا چھ فٹ لمبا کیم شیم جسم سن...
لوح عشق
یوں تو بہت سے القابات سے نوازا گیا مجھ کومگر اپنا آخری نام تو میں نے حُسین رکھا ہےیوں تو سبھی حرف اس کے لوح عشق ہیں مجھکومگر تیرے آخری خط کا عنوان کوفیوں کا خط رکھا ہے محمد...
وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی
پڑھائی کرنے کے ہی درمیان کھینچتی ہےکبھی کبھی تو وہ لڑکی یوں دھیان کھینچتی ہے وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہیاور اُس کے بعد ستاروں کے کان کھینچتی ہے ہزار جان بھی قربان شاہ زادی پرکہ جس ادا سے وہ مجھ پر کمان کھینچتی ہے یوں کھینچتے ہیں مجھے تیرے جھمکے اپنی طرفکسی...
چلنے والے درخت
محمد وسیم یہ کائنات قدرت کے شاہکاروں / کرشمات سے بھری ہوئی جو انسانی عقل سے ماورا ہیں۔ اسی طرح ہماری کره ارض پر بھی اتنے عجیب و غریب کرشمات ہیں جن کو دیکھ کر ہم خدا کی بنائی ہوئی تخلیق کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اور انسانی نفسیات ہے جب وہ کسی چیز کے بارے...









